sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -16-Sep-2023

تیری تخلیق کا مقصد سکونِ قلب و خانہ تھا

پہن کر پاؤں میں گھنگھرو تجھے باہر نہ جانا تھا

یہ تیرے حسن کا عالم یہ تیرے لطف کا منظر

تیرے سنگھار کی شوخی تجھے گھر میں دکھانا تھا

4

   14
0 Comments